محمد عامر تیسری بیٹی کے باپ بن گئے

September 23, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر محمد عامربیٹی کے باپ بن گئے ہیں، انہوں نےاپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹی کی تصویر بھی شیئر کی ہے۔انہوںنے لکھا کہ الحمداللّٰہ، اللّٰہ نے بیٹی سے نوازا ہے، جس کا نام آئرا عامر رکھا ہے۔