ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کو آرڈینیٹر آج پریس کانفرنس کرینگے

September 23, 2022

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ایمرجنسی آپریشن سینٹر بلوچستان کے کوآرڈینیٹر حمید اللہ ناصر آج (جمعہ) دن ساڑھے گیارہ بجے پولیو مہم کے حوالے سے ایمرجنسی آپریشن سینٹرکمشنر آفس میں پریس کانفرنس کریں گے ۔