• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی نرخ میں 48 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے، عمر ایوب

اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اقتصادی اعدادو شمار میں ہیرا پھیری کر رہی ہے، جھوٹے وعدے‘ جمع جھوٹا ڈیٹا‘ حاصل امپورٹڈ حکومت کی کارکردگی آتی ہے۔ روپے کی قدر میں کمی اور مہنگے ایندھن کی وجہ سے بجلی نرخ میں 48 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایس پی آئی میں کمی دکھائی گئی اور بڑھتی ہوئی ایف پی اے کو مدنظر نہیں رکھا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید