بلجیم نے اپنا ایٹمی ری ایکٹر بند کر دیا

September 25, 2022

برسلز(اے ایف پی)بلجیم نےموسم سرمامیں انرجی بحران کےخدشات کے باوجود ایٹمی ری ایکٹر بند کردیا، بلجیم بجلی کی ضروریات کانصف7ایٹمی ری ایکٹروں کے پرانے اسٹیبل سے پورا کرتا ہے جو فرانسیسی کمپنی چلاتی ہے، اینٹورپ کی بندرگاہ کے قریب ڈوئل پلانٹ کے چار ری ایکٹروں میں سے ایک کی بندش2025تک جوہری توانائی سےمکمل طور پر نکلنےکی طرف پہلا قدم ہے۔