شہر میں تجاوزات کی بھرمار ٹریفک جام معمول بن چکا

September 25, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان شہر میں تجاوزات کی بھرمار سے ٹریفک جام معمول بن چکا ہے، شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے تجاوزات کے خلاف آپریشن صرف کاغذی کاروائیوں تک محدود ہے، تجاوزات کی وجہ سے oi شہر کی اہم شاہراہوں اور چوکوں پر ٹریفک جام رہنا معمول ہے۔