پرنسپل نشتر میڈیکل کالج کے لئے تین امیدواروں کے انٹرویو

September 25, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر میڈیکل کالج میں پرنسپل کے لئے ملتان سے تین امیدواروں نے انٹرویوز دیئے ہیں جن میں پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راو،پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی اور پروفیسر ڈاکٹر ناہید احمد کے نام شامل ہیں واضح رہے کہ پرنسپل کی سیٹ کئی ماہ سے خالی ہے۔