وزیراعلیٰ بزنجو کے اعزاز میں وزیراعظم کے مشیر احسان اللہ ریکی کا عشائیہ

September 25, 2022

کوئٹہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے اعزاز میں وزیراعظم کے مشیر میراحسان اللہ ریکی نے اپنی رہائش گاہ پر گزشتہ شب عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں صوبائی مشیرمیرضیاء اللہ لانگو ارکان صوبائی اسمبلی عارف جان محمد حسنی سلیم کھوسہ مولوی نور اللہ مٹھا خان کاکڑ سابق صوبائی وزراء میر مجیب محمد حسنی اور میر حبیب محمد حسنی بھی شریک تھے اس موقع پر سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔