• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امیر حمزہ خان زہری کی ایس ایم بی آر قمبر دشتی سے ملاقات

کوئٹہ(پ ر) صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ملاقات میں حکومتی و انتظامی امور سمیت ضلع خضدار اور ضلع سوراب میں حالیہ انتظامی تبدیلیوں کے بعد کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار حاجی صلاح الدین زہری ، سابق ایم پی اے شاہینہ کاکڑ اور دیگر بھی موجود تھے۔
کوئٹہ سے مزید