کراچی میں ڈینگی وائرس سے خاتون جاں بحق، تعداد 33 ہوگئی

September 28, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ڈینگی وائرس سے ایک اور ہلاکت ہو گئی ہے جس کے بعد رواں سال ہلاکتوں کی تعداد 33ہوگئی۔