جعلی نکاح نامہ ، اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سےرپورٹ طلب

September 29, 2022

لاہور(کورٹ رپورٹر) ایڈیشنل سیشن جج کاشف قیوم نے جعلی نکاح نامہ تیار کر کے لڑکی کو جسمانی تعلق کے لیے مجبور کرنے والے ملزم کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔