رواں سال جیب تراشی کی 15ہزار سے زائد وارداتیں

September 29, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر سے)رواں سال شہر میں جیب تراشی کی 15 ہزار سے زائد وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔