• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3 ریلوے افسران کے تقرر و تبادلے

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے نے گریڈ 20کے 3افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کریئے ہیں نوٹیفکیشن کے مطابق وزارت ریلوے میں ڈائریکٹر جنرل ٹیکنکل کے طور پر خدمات انجام دینے والے گریڈ 20کے آفیسر فرید احمد کو تبدیل کر کے چیف انجینئر سروے اینڈ کنسٹکشن تعینات کر دیاہے جبکہ وزارت ریلوے میں تعینات مقصود احمد جان کو ڈائریکٹرجنرل آپریشن اور ڈائریکٹر سول وزارت ریلوے عارف الرحمان کو ڈائریکٹر جنرل ٹیکنکل کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں ۔
لاہور سے مزید