• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لٹن روڈ، جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر)لٹن روڈ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دکانوں پر سرکاری ریٹ لسٹ چیک کرنے کے بہانے داخل ہو کر ریٹ درست نہ ہونے کا ڈراوا دے کر دکانداروں سے بھاری رقم بٹورنے والے ملزم اکرام کو گرفتار کر کے اس کے خلاف دھوکہ دہی اور جائل سازی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کئی مہینوں سے جعلی پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بن کر دوکانداروں کو لوٹتا تھا۔
لاہور سے مزید