لاہور(کرائم رپورٹر) غازی آباد پولیس نے اسلحہ کے زور پر منشیات بیچنے والا مشہور بدنام زمانہ منشیات فروش علی ارشد کو۔ گرفتار کر کے ملزم سے کلاشنکوف سمیت 02 رائفلز اور 230 گرام آئس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے بزریعہ ان لائن لوکیشن پر منشیات کی سپلائی دینے کا اعتراف کیا ہے۔