لیسکو کی بجلی کے مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد

September 29, 2022

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو نے بجلی کے صارفین کو مینوئل بلز جاری کرنے پر پابندی عائد کر دی، کمپنی کے سسٹم اور بینکوں کو ترمیم شدہ بلز کی کیش پوسٹنگ میں ناکامی پر پابندی لگائی گئی۔ لیسکو نے تمام ریونیو آفیسرز کو مراسلہ بھجوا کر مینوئل بلز کا اجرا روک دیا۔