سونا فی تولہ 1850؍روپے مہنگا

September 29, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 1850روپے فی تولہ کا اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1850روپے فی تولہ کے اضافے سے ایک لاکھ 43ہزار 700روپے فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمت 1586روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 23ہزار 200روپے ہو گئی ہے ۔