لندن (جنگ نیوز) حمل کے دوران پیرا سیٹا مول سے بچیوں کی مستقبل کی زرخیزی متاثر ہونے کا خدشہ، تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ پیراسیٹامول استعمال کرنے والی ماؤں کی بیٹیوں کی بیضہ دانیاں 40فیصد چھوٹی پائی گئیں۔ تاہم تحقیق سربراہ کا کہنا ہے کہ نتائج سے یہ ثابت نہیں ہوتا دوامستقبل میں زرخیزی کو لازماً متاثر کرے گی، طویل نگرانی ضروری ہے۔