اسلام آ باد (رانا غلام قادر) جمعیت علمائے اسلام ف نے جنرل کونسل کا اہم اجلاس 19اور 20 ستمبر کو پشاور میں طلب کر لیا ،پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کرنے یا نہ کرنے بارے مشاورت کرے گی۔جمعیت علمائے اسلام کے جنرل کونسل اجلاس کی صدارت مولانا فضل الرحمان کریں گے ۔