کراچی (ثاقب صغیر) ایف آئی اے سکھر زون نے فارنرز ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6افغان باشندوں اور گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کمپوزیٹ سرکل لاڑکانہ نے 6افغان باشندوں اور ایک گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف فارنرز ایکٹ 1946کے تحت مقدمہ درج کر لی۔