• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنانس ایکٹ: غیر قانونی رقوم کی منتقلی پر ملزم کے اثاثے منجمد ہوں گے

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر قانونی رقوم کی منتقلی پر ملزم کے اثاثے منجمد ہوں گےغیر قانونی طور پر پاکستان سے باہر یا پاکستان میں رقوم منتقل کرنے کے شبہ میں ملزم کے اثاثے منجمد کرنے کے خصوصی جج کے اختیارات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔

اہم خبریں سے مزید