• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں 14 اور 15 ستمبر کو تیز بارش کا امکان

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے 14اور 15ستمبر کو کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں تیز بارش کا امکان ظاہر کرتےہوئے کہا ہےکہ خلیج بنگال یا بحیرہ عرب میں بننے والےنئے سسٹم خطرناک کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
اہم خبریں سے مزید