پنک ربن کی PINKtober قومی آگاہی مہم“ کا آغاز

October 01, 2022

لاہور( پ ر)پنک ربن پاکستان نے اکتوبر میں چار ہفتوں پر مشتمل ”PINKtober قومی آگاہی مہم“ کا آغاز کردیا ہے۔ اکتوبر چھاتی کے کینسر سے آگاہی کے مہینے کے طور پر جانا جاتا ہے جس میں نچلی سطح سے لے کر پالیسی سازوں تک ہر کسی کو شامل اس مہم کا حصہ بنایا جاتا ہے ۔