• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالامار ہسپتال میں امراض سے آگاہی کا دن

لاہور( پ ر) دل کے امراض سے آ گاہی کا عالمی دن منایا گیا ۔اس حوالے سے شالامارہسپتال کے رشیدہ بیگم کارڈیک سنٹر کے زیر اہتما م میڈیکل کیمپ اورسیمینارکا انعقاد کیا گیا ۔شعبہ امراض دل کے انچارج ڈاکٹر جاوید اشرف نے بتایا کہ دنیا بھر میں دل کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں۔
لاہور سے مزید