سیرت النبیﷺ کانفرنس

October 06, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سلسلہ وارثی پاکستان کے تحت ہفتے کو رات آٹھ بجے وارثی اجتماع گاہ سمن آباد بلاک 17فیڈرل بی ایریا میں سیرتِ نبویؐ کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا جس سے سید احمد وارثی اور دیگر خطاب کریں گے۔