کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق

October 06, 2022

کاہنہ(نامہ نگار)کاہنہ کے علاقہ ننگر پھاٹک کے قریب نامعلوم گاڑی کی ٹکرسے 27سالہ موٹرسائیکل سوار سلطان جاں بحق ہوگیا ۔