آلودگی پھیلانے پر 5 انڈسٹریل یونٹ سیل، 38 گاڑیوں کے چالان

October 06, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) فضائی آلودگی پھیلانے پر انسداد سموگ کے 5 سکواڈز نے 31 انڈسٹریل یونٹس چیک کیے،5 انڈسٹریل یونٹس کو سیل کر دیا گیا۔ بابو صابو سمیت شہر کے دیگر مقامات پر ناکے لگا کر 38 گاڑیوں کے چالان اور 5 کو بند کر دیا گیا۔