ملزم کی اپیل مسترد، عمر قید برقرار

November 26, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے منشیات برآمدگی کے مقدمے میں ملزم کی اپیل مسترد کرتے ہوئے سردار علی کو عمر قید کی سزا برقرار رکھنے کا حکم دیدیا۔