• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایچ او تھانہ لڈن کو برین ہیمریج، نشتر ہسپتال میں داخل

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان پولیس کے سب انسپکٹر ارشد بھٹی کو برین ہیمریج ہو گیا ، جس کے بعد انہیں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، کچھ روز قبل ان کا تبادلہ ضلع ملتان سے وہاڑی ضلع میں کر دیا گیا تھا اور اس وقت وہ تھانہ لڈن میں ایس ایچ او تعینات تھے۔
ملتان سے مزید