تھانوں میں پڑی موٹر سائیکل، گاڑیاں پولیس لائن میں جمع کرانیکا حکم

November 26, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان کے تھانوں میں عرصہ دراز سے بند موٹر سائیکلیں اور گاڑیوں کو پولیس لائن کے مال خانے میں جمع کرانے کا حکم جاری، ریکارڈ کی جانچ پڑتال میں کئی موٹر سائیکلیں تھانوں سے غائب پائی گئیںپولیس ذرائع کے مطابق تھانوں میں تعینات موجودہ محرروں نے ریکارڈ چیک تو کئی گاڑیاں کاغذات میں بند ہیں لیکن تھانوں میں موجود نہیں۔