• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیو ویکسین کا استعمال ذمہ داری سے کرنیکی ہدایت

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب انسداد پولیو پروگرام سربراہ خضر افضال چوہدری نے ضلعوں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پولیو ویکسین کا استعمال ذمے داری سے کریں اور ویکسین کے ضیاع کو روکنے کے لئے ڈیٹا کا اندراج درست طریقے سے کیا جائے۔ لاہور میں پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ پنجاب پولیو پروگرام سربراہ خضر افضال نے اجلاس کی صدارت کی۔
لاہور سے مزید