پی ایم ایس خیبرپختونخوا کے افسروں کا ایل ڈی اے آفس کا دورہ

November 26, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) پرزونشل سروسز اکیڈمی خیبرپختونخواہ کے زیر تربیت پی ایم ایس افسران کے40رکنی وفدنے گزشتہ روز لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے آفس کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت منظور احمد کر رہے تھے۔