اسسٹنٹ ڈائریکٹر رانا تنویر کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن انویسٹی گیشن کااضافی چارج دیدیا گیا

November 29, 2022

ملتان(سٹافرپورٹر) ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان رانا تنویر کو ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن انویسٹی گیشن ملتان کااضافی چارج دے دیا واضح رہے ڈپٹی ٹریکٹر انویسٹی گیشن عامر چیمہ کے تبادلے کے بعد سیٹ کافی عرصے سے خالی تھی۔