ورلڈ کپ فٹبال میں آج کا پروگرام

November 30, 2022

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کپ فٹبال ٹور نامنٹ میں بدھ کو چار میچز کھیلے جائیں گے۔ فرانس کا مقابلہ تیونس سے رات آٹھ بجے، آسٹریلیا بمقابلہ ڈنمارک رات آٹھ بجے، ارجنٹائن ، پولینڈ، میکسیکو اور سعودی عرب دونوں میچز 12بجے شب ہوں گے۔