شجاع آباد: ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ٹرائلز یکم دسمبر کو ہونگے

November 30, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ تحصیل شجاع آباد میں اولمپک ڈریم انڈر 13ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کی رجسڑیشن کا عمل جاری ہے۔عدنان نعیم تحصیل سپورٹس آفیسر شجاعباد نے اس سلسلہ میں مختلف سکولوں کا دورہ اور جنرل پبلک کی شخصیات سے ملاقات کی اور ان کو اس پروگرام کےمتلعق آگاہی دی۔