ملتان(سٹاف رپورٹر) چوری اور ڈکیتی کے الزام میں نامزد اور نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔تھانہ ڈی ایچ اے کے علاقے اکبر سے دو ڈاکو اسلحہ کی نوک پر نقدی 55ہزار موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے تھانہ نیوملتان کے علاقے شکیل مسلح ملزمان نے موبائل چھین لیا احمد حسن سے نامعلوم ملزمان نے گن پوائنٹ پر نقدی موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے تھانہ قطب پور کے علاقے سید محمد تھانہ ممتاز آباد کے علاقے عبدالرحمن تھانہ بی زیڈ کے علاقے ارشاد کے موبائل فونز نامعلوم ملزمان جھپٹا مارکر لے گئے تھانہ مخدوم رشید کے علاقے شہباز سے مسلح ڈاکووں نے نقدی موبائل وغیرہ چھین کر فرار ہوگئے جبکہ تھانہ کینٹ کے علاقے لہروش کے گھر سے ملزمان فیضان اور حفیظ الرحمن لاکھوں کا سامان چوری کرکے فرار ہوگئے سعدیہ کی تار کاپر علیشبہ چہلیک کے علاقے عثمان کے موبائل فونز عبدالرحمن کا سامان مظفر آباد کے علاقے عدنان کی موٹرسائیکل قطب پور کے علاقے کلیم اللہ کا رکشہ مقصود کا میٹر بجلی شاہ شمس کے علاقے شہزاد کا موبائل یاسین کا میٹر بجلی شہزاد اقبال کا سامان گلگشت کے علاقے یوسف کا موبائل بی زیڈ کے علاقے اجمل صدر کے علاقےاسلم کی موٹرسائیکلیں اسلم کا سامان قادر پورراں کے علاقے محسن کا طلائی سونا و رقم نیوملتان کے علاقت کامران کی موٹرسائیکل بدر کا میٹر بجلی شاہ رکن عالم کے علاقے عمر ، رشید احمد کی موٹرسائیکلیں سیتل ماڑی کے علاقے خالد کے گھر سے طلائی سونا 80ہزار موبائل پاک گیٹ کے علاقے حسن کا موبائل مخدوم رشید کے علاقے علیم کا سامان سٹی شجاع آباد کے علاقے صدیق کی نقدی ذوالفقار احمد کی نقدی 40ہزار طلائی زیورات وغیرہ صدر شجا ع آباد کے علاقے مجاہد کی نقدی طلائی زیورات گھریلوں سامان راجہ رام کے علاقے قاسم کا ٹرانسفارفروغیرہ سٹی جلالپور کے علاقے احمد نواز اور علی عباس کی موٹرسائیکلیں چوری ہوگئے۔