• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی میں چوری کرنے والےملزمان سکیورٹی عملہ نے پکڑلئے

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) یونیورسٹی میں چوری کرنے والے چور سکیورٹی عملہ نے پکڑلیے ۔ ڈی ایچ اے پولیس کو طارق نے کہا کہ ٹاور 23پر دو نامعلوم لڑکے لوہے کے ہتھوڑے لوہے کا فریم توڑ رہے تھے جن کو قابو کیا تو شناخت مزمل اور علی حیدر سے ہوئی اور یونیورسٹی مین ہونے والی چوریوں کے بارے میں بھی مزید انکشافات کیلئے ملزمان کو پولیس کے حوالے کردیا ۔پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید