• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی4میٹر منقطع،60کیسز کی چیکنگ

ملتان(سٹاف رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران ملتان کے مختلف علاقوں میں 60 مقامات کی چیکنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 04 گیس میٹر منقطع کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایک میٹر کنزیومر نے اتار کر رکھا تھا ریکور کر لیا گیا ،تین میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ، جس پر متعلقہ میٹرز منقطع کر دیے گئے۔
ملتان سے مزید