• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلستان جوہر، ایک شخص نے مبینہ خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلستان جوہر بلاک 19میں واقع گھر میں45سالہ ممتازاحمد نے زہریلی چیز پی کر مبینہ خودکشی کر لی ،پولیس کے مطابق مبینہ خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید