کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڑی پور گریکس جمعرات بازار کے قریب ٹریفک حادثے میں 20سالہ انس جاں بحق ہوگیا، لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔