فوری انصاف کی فراہمی کیلئےکوتاہی برداشت نہیں کرینگے،زبیراحمدخان

December 02, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ سیکریٹریٹ میں اعلی سطح اجلاس ہوئے ۔ زبیر احمد خان نے کہا کہ فوری انصاف کی فراہمی کے لیے کسی طرح کی کوتاہی برداشت نہیں کیا جائے گی۔