3لاکھ89ہزارسےزائدبچوں کوپولیو کے قطرے پلائے گئے

December 02, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر )ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کی تیسرے روز کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ ڈی سی لاہور محمد علی کو بریفنگ دی گئی ہے۔ تیسرے روز 3 لاکھ 89 ہزار 774 پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ہیں۔