جما عت اسلامی کے صو بائی ذمہ داران کا تقرر

December 03, 2022

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پنجاب انعام الحق اعوان کے مطابق امیرصوبہ ڈاکٹرطارق سلیم نے نئے صوبائی ذمہ داران کا تقرر کر دیا۔ راولپنڈی سے محمدعثمان آکاش اور میانوالی سے عبدالوہاب خان نیازی کو صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل جبکہ واہ کینٹ سے خواجہ محمدوقارخان کوصوبائی ڈائریکٹرپبلک ریلشنز مقررکیا گیا۔