کسی قادیانی کو محکمہ کا انچارج لگانے کی مذمت کرتے ہیں، علماء

December 03, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں مولانا محمداسماعیل شجاع آبادی،مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر، قاری جمیل الرحمن اختر، مولانا عبدالنعیم،مولانا محبوب الحسن طاہر، مولانا خالد محمود، مولانا حافظ محمد اشرف گجر، مولانا سمیع اللہ اور مولانا محمدارشاد فاروقی نےخطبات جمعہ میں کہا ہے کہ کسی بھی قادیانی کوحساس محکمے کاانچارج لگانےکی مذمت کرتےہیں ۔