لاہور گیمز کا دوسرادن ،انڈر 13 اور 16 کے مقابلے

December 03, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) ڈپٹی کمشنر لاہور گیمز کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا تھا۔ گزشتہ روز دوسرا دن ہے ۔ انڈر 13 اور انڈر 16 بوائز و گرلز کے مابین مقابلہ جات ہوئے۔