• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ونٹر پارک میں ماسکوٹ پریڈ کا انعقاد

لاہور(خصوصی رپورٹر)جیلانی پارک ونٹر فیسٹول میں ماسکوٹ پریڈ ا نعقاد کیا گیا۔ بینڈ باجے کی خوبصورت دھنوں میں ماسکوٹ پریڈ میں حصے لینے والے تمام فنکاروں کی زبردست پرفارمنس دی۔ ماسکوٹ پریڈ میں آگ سے کھیلتے فنکار بھی شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔ جیلانی میں ماسکوٹ پریڈ دیکھنے کیلئے مردوخواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔
لاہور سے مزید