• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور کاامتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(خبرنگار)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن لاہور نے آپنے زیر انتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف ایسوسی ایٹ انجینئر ، ڈپلومہ ان کامرس ،میٹرک ٹیک،میٹرک ووکیشنل دوسرے سالانہ امتحان 2025 کے رزلٹ کی اشاعت کر دی ہے امتحان کا انعقاد دسمبر ،جنوری میں ہوا تھا۔ امتحان میں 47556طلبا وطالبات نے شرکت کی جسمیں سے14390 امیدواران کامیاب قرار پائے اور رزلٹ کا تناسب 30.26فی صد رہا۔رزلٹ بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید