راوی ایکسچینج کے ساتھ شراکت داری کے لئے پر جوش ہیں، جان گیلی

December 06, 2022

لاہور(پ ر) MoneyGramنے Ravi Exchangeکے ساتھ نئی شراکت داری کے ذریعے پاکستان میں نیٹ ورک کو وسعت دی ہے۔ ڈیجیٹل اور P2P ادا ئیگیوںکے ارتقاء میں ایک عالمی رہنما نے آج Ravi Exchange کے ساتھ شراکت کا علان کیا ہے۔ اس کامقصدپاکستان بھر میں Ravi Exchangeکے Network پر کمپنی کی تیز رفتار اور سہل طریقے سے عالمی رقوم کی منتقلی کی صلاحیتوں کو وسعت دی جا سکے ۔ اس شراکت داری کے زریعے صارفین اب پاکستان میں Ravi Exchange کی Branches 128کے ذریعے دنیا بھر کے 200سے زیادہ ممالک اور خطوں میں رقم بھیج سکتے ہیں۔