27 پتنگ باز گرفتار

December 06, 2022

لاہور(کرائم رپورٹر)کینٹ ڈو یژن پولیس نے27 پتنگ باز گرفتارکر لیے ، ان میں شہباز، داود، اسد، نواز، عباس وغیرہ شامل ہیں ۔ ملزموں سے 35 پتنگیں اور ڈور پینیاں بر آمد کر لیں گئیں۔