غلامانہ ذہنیت نے قومی معیشت تباہ کردی، میاں اسلم اقبال

December 06, 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط غلام ذہنیت نے قومی معیشت برباد کر دی ہے۔ وہ 90شاہراہ قائد اعظم پر صوبائی وزراء، اراکین اسمبلی اور سیاسی شخصیات سے ملاقات کررہے تھے ۔