• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی مقیم 4 افغان باشندے منشیات فروش اور مشتبہ شخص گرفتار

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سپر مارکیٹ پولیس اور شاہین فورس نے گلبہار حاجی مرید گوٹھ و خاموش کالونی قبرستان میں مشترکہ کومبنگ آپریشن کے دوران غیر قانونی طورپر مقیم4 افغان باشندوں جبکہ منشیات فروش زبیر ولد حنیف کو گرفتار کر کے اس کےقبضے سےچرس مشتبہ شخص کاشف ولد علی محمد جس کوحراست میں لے کر موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید